24 نومبر، 2016، 8:37 PM

بغداد کے جنوب میں زائرین پر خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 80 تک پہنچ گئی

بغداد کے جنوب میں زائرین پر خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 80 تک پہنچ گئی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب اور حلہ شہر کے مشرق میں شوملی علاقہ میں ایک پیٹرول پمپ پر ٹرک کے ذریعہ خود کش حملے میں شہداء کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے اکثر شہداء کا تعلق ایرانی زائرین سے ہے جو حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب اور حلہ شہر کے مشرق میں شوملی علاقہ میں ایک پیٹرول پمپ پر ٹرک کے ذریعہ خود کش حملے میں شہداء کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے اکثر شہداء کا تعلق ایرانی زائرین سے ہے جو حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق تیل ٹینکر کے ذریعہ بم دھماکہ کیا گياجس کے نتیجے میں زائرین کی 6 بسوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 80 زائرین شہید اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔یہ بم دھماکہ بغداد کے جنوب میں ایک پیٹرول پمپ پر ہوا۔ داعش دہشت گردوں نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

News ID 1868542

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha